Hamza Ali Abbasi announces to quit showbiz | TPN



Hamza Ali Abbasi announces to quit showbiz | TPN

Top Pakistani News is Pakistan Most Loved and most watched Talk Shows and Entertainment channel in the globe serving with. Minute To Minute Breaking News, Top Shows, Latest News. Top News From the Corner That You Want.

source: https://krescentmoon.net/

Xem thêm các bài viết về Giải Trí: https://krescentmoon.net/category/giai-tri/

29 bình luận về “Hamza Ali Abbasi announces to quit showbiz | TPN”

  1. کیا آپ تیار ہیں؟
    ’’یہ گاڑی کتنی شاندار ہے‘‘۔ ’’یہ لڑکی تو بہت خوبصورت ہے‘‘۔ ’’اُس کا بنگلہ تو زبردست ہے‘‘۔ ’’آج کل یہ فیشن اِن ہے‘‘۔ ’’میں تو گرمیو ں کی چھٹیاں ملک سے باہر ہی گزار تا ہوں‘‘۔ یہ اور ان جیسے جملوں کے درمیان آج کے انسان کی زندگی گزر رہی ہے۔ یہ جملے بتاتے ہیں کہ آج کے انسان نے اپنے لیے جینے کی وہ سطح متعین کر لی ہے جو جانوروں کی سطح ہے۔

    جانور اپنی پوری زندگی خواہشات کے پیچھے گزارتے ہیں۔ مگر ان کے لیے یہ کوئی عیب کی بات نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں عقل کی نعمت نہیں دی ہے۔ وہ صرف بھوک اور جنس کی بنیادی جبلت کے تحت ہی اپنی زندگی گزارتے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ انہیں اس دنیا میں جینا ہے اور یہیں ختم ہوجانا ہے۔

    اس کے برعکس انسان ایک ہمیشہ رہنے والی مخلوق ہے۔ اس کی تخلیق کا مقصد یہ ہے کہ انسان ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ رہے۔ وہ اللہ کی عبادت کرے گا اور اللہ تعالیٰ اس کو ایسی نعمتیں عطا کریں گے جو اس کی آنکھیں ٹھنڈی کر دیں گی۔ اس جنت میں جانے سے قبل یہ ضروری ہے کہ انسان اس دنیا میں رہ کر خدا کی معرفت حاصل کر لے۔ اس دنیا میں خدا مادی آنکھوں سے نظر نہیں آتا۔ ایسے میں انسان کا مشن پردہ غیب میں چھپے رب کو پانے اور اس کی عظمت کے سامنے جھک جانے کا نام ہے۔

    اللہ تعالیٰ نے اس مقصد کے لیے انسان کو عقل دی ہے۔ غور و فکر کی صلاحیت دی ہے۔ دیکھنے والی آنکھیں اور سننے والے کان دیے ہیں۔ یہ سب اس لیے دیے گئے ہیں کہ انسان چاند و سورج کی روشنی میں خدا کے نور کو دیکھے۔ سبزے کی ہریالی میں خدا کی ربوبیت کا اندازہ کرے۔ آسمان کی بلندی میں اس کی عظمت کو پہچانے۔ ستاروں کی چمک میں وہ اس کی قدرت کے جلوے دیکھے۔ ساون کی برسات میں رب کی رحمت کو دیکھے۔ وہ کائنات میں پھیلی نشانیوں کو دیکھے اور رو رو کر اپنے رب کو پکارے۔ اس کی جنت کا طلبگار بنے اور اور اس کے عذاب سے پناہ مانگے۔

    مگر انسان کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ اپنی عقل اور بصیرت کو خواہش کے اندھے کنویں میں پھینک دیتا ہے۔ پیٹ، جنس اور انا کے بتوں کو معبود بنا کر ساری زندگی ان کے پیچھے دوڑتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ موت آجاتی ہے۔ ابدی زندگی شروع ہوجاتی ہے۔ مگر اب اس کے پاس سوائے ندامت کے کچھ نہیں رہتا۔
    یہ وقت بہت لوگوں پر آچکا ہے۔ آ پ پر آنے والا ہے۔ سو کیا آپ خود کو بدلنے کے لیے تیار ہیں؟ آپ اپنی عقل و بصیرت کو تسکینِ خواہش کے بجائے معرفتِ رب کا مشن دینے کے لیے تیار ہیں؟

  2. جب ہم اللہ کے وحدانیت پر حقیقتن ایمان (کر لیتے) لاتے ہین، تو پھر ھمارا ہر قدم جو دین کے مطابق ہو وہ اللہ تعالیٰ کے طرف سے ہوتا ہے، وہ نیکی ہے۔ اور جو بھی بدی کرتے ہین وہ ابلیس (شیتان) کی طرف سے ہے۔ ہم انسان نیکی اور بدی پر قادر ہین۔ اسیلےء ہم اشرف المخلوقات ہین۔ اور یہی روز محشر مین ہمارا فیصلہ ہونا ہے ک ہم کدھر جنت یا جہنم مین جانا ہے۔

  3. May Allah guide you…Ameen
    Make movies/dramas like Resurrection Ertugrul… To show the Muslim history… The glorious era of the Muslim world… How brave and dignified were the Muslim men and women both. They used to live their whole life according to their deen without compromising the fun entertainment and women rights etc.

  4. What is GOD…? GOD is love…. love is God. Soch achi hoo …. sab say pyar karo….. jitna hoo sakey dusron ka acha hee karo…. acha matlab jis say dusron ka dil khush hoo.

  5. Hamza seriously you are a mental case.. let me be honest with you.. Read Gita… you will know what you should do… Gita says Do your n do not worry about the outcome… God does not need to be pleased.. it does not expect from mortals like you.. n me to please God… you have boxed yourself in Islam n that too it’s wrong teachings so much that you don’t understand anything else… go through other religion n it’s religious literature to improve your understanding of life…

  6. دل سے اچھا سمجھنے سے اسلام کی خدمت نہیں ہو تی
    صرف قرآن اور احادیث صحیحہ سے جو ثابت ہو اسے کرنے سے ہی دین کی خدمت
    ہوگا

  7. Jnab e aali Jo bat Islam k andar hai wo mery ya apky chahny sy change nahi ho sakti or Jo islaam 1400 saal pahly aa chuka hai us k andr app or purii dunya k jin or insaan mil k b change nahi KR sakty islaam k andr kuch b app add or delete nahi KR sakty plz plz plz ap islaam ki hakaniyat ko understand kren k islaam is a complete code of life

  8. You started well but in the middle tried to inject the venom.. mulhideen ko bachany or
    Parda hijaab ko hatany se tumara maqsad Kia hai pata chal gaya.

  9. Ap wrong ho.k Islam showbiz ko napasand ne kerta or Allah pak nayunah ne kea..gana bujana.dance.jhoot.ourton ka apna libas zawer dikhana sab munah he or ye kuch ka nam he showbiz..ap nay chora good but is ko publicity k leay mat kero.14 sal me umer ne hoti k koe aisa sochy khas ker aik islamic ghar me paida hony wala bucha …

  10. السلام عليكم و رحمتہ وبركتہ
    جناب آپ نے اچھا کام کیا ہے
    اور آپ یہاں پر خدا کی جگہ اللہ کا نام لیتے
    زیادہ اچھا لگتا
    مہربانی
    آپ کی بات اچھی لگی

Trả lời

Email của bạn sẽ không được hiển thị công khai. Các trường bắt buộc được đánh dấu *